/ Tags: اولی الامر, صاحب حکومت, قرآن, مجتہد
جواب ۔ اہل سنت کے بعض مفسرین نے اولی الامر سے مراد صاحب حکومت لیا ہے ، لیکن اس کے مقابل میں اور بھی کافی اقوال موجود ہیں،تفصیل کے لیے فخر رازی کی تفسیر کبیر کی طرف رجوع کریں۔ مثلا اھل حل و عقد،علما دین،قاضی،سپاہ سالار،خلیفہ مسلمین،اجماع علماء امت ، شوری وغیرہ۔ لیکن مکتب اہل […]
Read More جواب ۔ تقلید ایک جامع الشرایط مجتہد کی ہوگی ۔ اسکی شرائط میں اس کا اعلم الفقھا ہونا اختلافی مسئلہ ہے۔ بظاھر اس کا فقیہ ہونا اور استنباط کی صلاحیت رکھنا کافی ہے۔ شرط اعلمیت کے ہونے یا نہ ہونے میں کافی بحث ہے کہ جس کا یہ مقام نہیں۔ اور اعلم کی تشخیص […]
Read More/ Tags: اتحاد بین المسلمین, اذان, شہادت ثالثہ, مستحب
جواب ۔ شیعوں کا باقی مسلمانوں سے اختلاف صرف یہ نہیں کہ وہ اذان میں شہادت ثالثہ نہیں پڑھتے اور شیعہ پڑھتے ہیں ۔ یہ فرعی اور فقہی اختلاف ہے کہ جو شاید سینکڑوں میں ہیں اور فقہی اختلافات خود اہل سنت کے بھی مختلف مکاتب فکر میں کثرت سے موجود ہیں، کہ جن کے […]
Read Moreجواب ۔ نماز واجب ہے اور ارکان اسلام میں سے اہم ترین رکن ہے،اور اس کے خاص اوقات بھی مقرر ہیں ۔ اور ہر نماز کے لیے ایک وقت فضیلت بھی ہے کہ جس کا لحاظ کرنا شرط ایمان اور موجب تقوی ہے ۔ اور اصل یہی ہے کہ ہر نماز کو اس کے وقت […]
Read Moreجواب ۔ اہل سنت چونکہ اس بات کے قائل ہیں کہ رسول اللہ اپنے بعد کسی کو خلافت کے لیے متعین کر کے نہیں گئے بلکہ یہ امر اب امت پر منحصر ہے کہ وہ کس کو اپنے لیے رہبر اور خلیفہ چنتے ہیں۔اس لیے ان کے نزدیک مسئلہ خلافت، فرعی اور مکلفین کے عہدہ […]
Read Moreجواب ۔ سوال نمبر 1 کے جواب کی روشنی میں اس کا جواب بھی واضح ہے کہ ہمارے مکتب میں مجتھد اور فقیہ کو بعنوان وسیلہ اور طریق سمجھا جاتا ہے معارف اہل بیت علیہم السلام تک پہنچنے کے لیے، اصل منبع دین وہی قرآن و سنت ہی ہے۔ اگر ہم تقلید یا بالفاظ مناسب […]
Read More/ Tags: آیہ اللہ, اپنے جیسا, اچھا, برا, تضاد, رسول اللہ, کیا ہے ؟, مجتہد
جواب ۔ رسول اللہ (ص) اور ان کی عترت ، نوع انسان کے افضل ترین اور اعلی ترین فرد ہیں اس میں کسی کو کوئی شک نہیں،لیکن ہیں بشر ۔ بشریت سے بڑھ کر کوئی اور نوع ہے ہی نہیں کہ اس پر بحث کی جائے۔ لیکن مرتبہ بشریت کے لحاظ سے وہ اعلی ترین […]
Read Moreجواب – یہاں پر باقی اکثر سوالوں کی طرح سائل نے قیاس کیا ہے۔کیونکہ بظاھر شیعہ لگ رہا ہے۔تو اس کو یہ معلوم ہونا چاھیے کہ فقہ و اعتقادات میں قیاس اور وہ بھی مع الفارق کی مکتب تشیع میں کیا حیثیت ہے۔یہ کسی غیر مقلد نے اپنے تئیں تقلید اور مقلدین پر اعتراض کیا […]
Read Moreمالک اشتر کے نام حضرت علی علیہ السلام کا خط۔ اس وقت جب انہیں محمد بن ابی بکر کے حالات کے خراب ہوجانے کے بعد مصر اور اس کے اطراف کا عامل مقرر فرمایا۔ اور یہ عہد نامہ حضرت کے تمام سرکاری خطوط میں سب سے زیادہ مفصل اور محاسن کلام کا جامع ہے۔ بسم […]
Read More