جواب ۔ تقلید ایک جامع الشرایط مجتہد کی ہوگی ۔ اسکی شرائط میں اس کا اعلم الفقھا ہونا اختلافی مسئلہ ہے۔ بظاھر اس کا فقیہ ہونا اور استنباط کی صلاحیت رکھنا کافی ہے۔ شرط اعلمیت کے ہونے یا نہ ہونے میں کافی بحث ہے کہ جس کا یہ مقام نہیں۔ اور اعلم کی تشخیص […]
Read More