سوال ۔ قرآن میں آیۃ اولی الامر کی تفسیر اغیّار نے کرتے ہوۓ کہا ” جو صاحب حکومت ھو وہ اولی الامر ھوتا ھے ، تمہارے مجتہدوں میں سے جسکے پاس حکومت ھے وہ باقی سب کا ولی الامر المسلمین ھوگیا ؟ کیا فرق ھے تم میں اور ان میں ؟ وہ غلط اور تم صحیح کیسے ؟؟
/ Tags: اولی الامر, صاحب حکومت, قرآن, مجتہد
جواب ۔ اہل سنت کے بعض مفسرین نے اولی الامر سے مراد صاحب حکومت لیا ہے ، لیکن اس کے مقابل میں اور بھی کافی اقوال موجود ہیں،تفصیل کے لیے فخر رازی کی تفسیر کبیر کی طرف رجوع کریں۔ مثلا اھل حل و عقد،علما دین،قاضی،سپاہ سالار،خلیفہ مسلمین،اجماع علماء امت ، شوری وغیرہ۔ لیکن مکتب اہل […]
Read More