عنوان مقالہ : ریاست مدینہ کو درپیش اقتصادی چیلنجزسے نمٹنے کےلیے رسول اکرم (ص) کی سیرت طیبہ::::مشرکین مکہ جانتے تھے کہ رسول اکرم ﷺ کا الہی پیغام بہت جلد جزیرۃ العرب کے طول و عرض میں پھیل جائے گا اسی وجہ سے انہوں نے پہلے دن سے ہی مختلف ہتھکنڈے اپنانا شروع کر دئیے جیسے […]
Read Moreعنوان مقالہ :وحدت اسلامی کی اہمیت، سیرت امام صادق (ع)کی روشنی میں::::: موجودہ زمانے میں جہان اسلامی، عالمی سازشوں اور استعمار کے اوچھے ہتھکنڈوں کا شکار بن چکا ہے۔اور روز بروز اسلام دشمنی اور اسلام ہراسی کی کوششوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔اسلام دشمنی کے آزمودہ اور سب سے خطرناک ترین حربوں میں سے […]
Read Moreيا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا كُتِبَ عَلَيكُمُ الصِّيامُ كَما كُتِبَ عَلَى الَّذينَ مِن قَبلِكُم لَعَلَّكُم تَتَّقونَ اے ایمان والو تم پر روزہ اسی طرح فرض کیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلے والوں پر فرض کیا گیا تھا ، تا کہ تم متقی اور پرہیز گار بن جاؤ۔ اللہ تعالی کے کلام ذیشان قرآن پاک […]
Read Moreعنوان مقالہ :مدینہ سے کربلا تک امام حسین علیہ السلام کی مختلف شخصیات سے ملاقاتیں ::::::مقصد قیام امام حسین علیہ السلام کو سمجھنا ہے تو اس کا ایک بہترین ذریعہ امام علیہ السلام کے خطبات اور مدینہ سے کربلا تک امام علیہ السلام کی مختلف افراد سے گفتگو ہے امام علیہ السلام نے اس […]
Read Moreامام حسن مجتبی علیہ السلام کی شان و شخصیت اور مقام کی جو تصویر کشی قرآن اور نبی اکرم (ص) اور ائمہ معصومین (ع) کی احادیث روشنی میں ہوئی ہے۔وہ اختصارکے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اللہ تعالی قرآن مجید میں امام حسن علیہ السلام سمیت دیگر اصحاب کساء سے مخاطب ہوکر ارشاد […]
Read Moreانبیاء علیہم السلام کی بعثت کامقصدتعلیم وتربیت اور بنی نوع انسان کی سعادت کی طررف رہنماِئی کرنا ہے۔خداوندمتعال نے دین اسلام کو اپنی طرف سے واقعی دین[1] اور پیغمبراعظم ﷺکو آخری پیغمبر[2]اورقرآن مجید کو آخری آسمانی کتاب کے طور پر منتخب کیا[3] اور پیغمبر اکرم ﷺ کو تمام انسانوں کے لیے نمونہ قرار دیا۔ لَقَدْ […]
Read Moreفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ترجمہ: “پس (اے جن و انس ) تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟” اللہ تعالیٰ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور اسے اپنے علاوہ کسی کی غلامی سے منع فرمایا ہے انسان کو اللہ نے عقل و شعور جیسی نعمتوں سے نواز کر اسے […]
Read Moreدین مبین اسلام میں خواتین کا کردار ایک ایسا اہم مسئلہ ہے جو خاندان کے لئے بنیادی اور اساسی حیثیت رکھتا ہے۔ اس لئے کہ ایک گھر اورخاندان کی سعادت و شقاوت اور اولاد کی شخصیت، عورت کے اعمال و کردار سے متأثر ہوتی ہے۔ ایک مسلمان عورت کو اگر ایک طرف بیوی ہونے کا […]
Read Moreپیغمبر اکرم ﷺ کی متعدد ازدواج مستشرقین کی نظر میں:::::نبی اکرم ﷺ اور ان کے خاندان کی زندگی کا ایک بہت بڑا مسئلہ رسول خدا کی بیویوں کی کثرت ہے۔ ان میں سے کچھ ، نبی کے زمانے کے حقائق اور تقاضوں سے قطع نظر ، کثرت ازدواج کو پیغمبر ﷺ کی زندگی میں ایک […]
Read More:::::برِّصغیر کی سلطنتِ مُغلیہ میں اثناعشری علما کتاب “رُودِ کوثر” کی روشنی میں:::: ہندوستان کی سلطنتِ مُغلیہ کی بنیادخاندانِ تیموریہ کے فرد ظہیرالدین بابر نے ۱۵۲۴ ء میں پانی پت کے میدان میں لودھی خاندان کے آخری بادشاہ ابراہیم کو شکست دے کر رکھی تھی۔اس کےساتھ لشکر میں اسماعیل صفوی(ایرانی بادشاہ) کی جانب سے بھیجے […]
Read More




