سوال- جو لوگ رسول اللہ (ص) کو اپنے جیسا کہتے ھیں انکو بُرا کیوں سمجھتے اور کہتے ھو؟ جبکہ تمہارے مجتہد بھی خود کو آیت اللہ ، حجّت الاسلام ، ولی الامر ، اھل الذکر ، انبیاء کے وارث وغیرہ کہتے ھیں؟ یعنی یہ کہتے ھیں کہ ھم ان جیسے ہیں ؟ تو پھر انکو اچھا اور انکو برا کیوں ؟ یہ کیا تضاد ھے ؟
/ Tags: آیہ اللہ, اپنے جیسا, اچھا, برا, تضاد, رسول اللہ, کیا ہے ؟, مجتہد
جواب ۔ رسول اللہ (ص) اور ان کی عترت ، نوع انسان کے افضل ترین اور اعلی ترین فرد ہیں اس میں کسی کو کوئی شک نہیں،لیکن ہیں بشر ۔ بشریت سے بڑھ کر کوئی اور نوع ہے ہی نہیں کہ اس پر بحث کی جائے۔ لیکن مرتبہ بشریت کے لحاظ سے وہ اعلی ترین […]
Read Moreجواب – یہاں پر باقی اکثر سوالوں کی طرح سائل نے قیاس کیا ہے۔کیونکہ بظاھر شیعہ لگ رہا ہے۔تو اس کو یہ معلوم ہونا چاھیے کہ فقہ و اعتقادات میں قیاس اور وہ بھی مع الفارق کی مکتب تشیع میں کیا حیثیت ہے۔یہ کسی غیر مقلد نے اپنے تئیں تقلید اور مقلدین پر اعتراض کیا […]
Read More