جواب ۔ سوال نمبر 1 کے جواب کی روشنی میں اس کا جواب بھی واضح ہے کہ ہمارے مکتب میں مجتھد اور فقیہ کو بعنوان وسیلہ اور طریق سمجھا جاتا ہے معارف اہل بیت علیہم السلام تک پہنچنے کے لیے، اصل منبع دین وہی قرآن و سنت ہی ہے۔ اگر ہم تقلید یا بالفاظ مناسب […]
Read More