سماجیات
-
رسول اکرم ص اور معاشرے کی فلاح و بہبود
-
زندگی کے سنہری اصول
یہ کتاب محمد حکیمی صاحب کی تالیف ہے جس میں زندگی کے 50مختلف اصول بیان کیے گئے ہیں جس میں امام رضا علیہ السلام کا فرمان اور اس کی مختصر شرح ہے کتاب کی افادیت کو دیکھتے ہوئے تصورعباس خان نے امام خمینی ٹرسٹ اور مجمع جھانی اہل بیت ؑ کے تعاون سے اس کتاب کا ترجمہ کیا اور چاپ کی خداوندمتعال ہماری اس سعی کو قبول فرمائے ،آمین
