مالک اشتر کے نام حضرت علی علیہ السلام کا خط۔ اس وقت جب انہیں محمد بن ابی بکر کے حالات کے خراب ہوجانے کے بعد مصر اور اس کے اطراف کا عامل مقرر فرمایا۔ اور یہ عہد نامہ حضرت کے تمام سرکاری خطوط میں سب سے زیادہ مفصل اور محاسن کلام کا جامع ہے۔ بسم […]
Read More