اذان و اقامت میں بقول تمہارے علی ولی اللہ پڑھنا صرف مستحب ھے تو پھر اسکو اپنی اذان سے ہٹا کر باقی مسلمانوں سے کیوں نہیں مل جاتے ؟ آخر اتحاد بین المسلمین کیلیئے اتنا بھی نہیں کرسکتے ؟
/ Tags: اتحاد بین المسلمین, اذان, شہادت ثالثہ, مستحب
جواب ۔ شیعوں کا باقی مسلمانوں سے اختلاف صرف یہ نہیں کہ وہ اذان میں شہادت ثالثہ نہیں پڑھتے اور شیعہ پڑھتے ہیں ۔ یہ فرعی اور فقہی اختلاف ہے کہ جو شاید سینکڑوں میں ہیں اور فقہی اختلافات خود اہل سنت کے بھی مختلف مکاتب فکر میں کثرت سے موجود ہیں، کہ جن کے […]
Read More