تاریخ
-
محل دفن سر اقدس امام حسین علیہ السلام
اس مضمون میں ان روایات اور اقوال کا تجزیہ اور تحلیل کیا گیا ہے جن میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ آخر امام حسین علیہ السلام کے سراقدس کو کہاں دفن کیا گیا ہے تاریخ اور روایات مختلف ہیں لیکن دو جگہوں کی طرف شیعہ کتب میں زیادہ ذکر ملتا ہے جن میں سے ایک قول مشہور ہے جب کہ دوسرے قول کی طرف بھی روایات اور زیارات میں اشارہ کیا گیا ہے











