Month: January 2022

خداوند عالم نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے قرآن مجید کو نازل کیا ہے۔ انسانیت کی رہنمائی کا انحصار قرآن کی صحیح اور درست تفہیم پر ہے۔ کیونکہ اس الہی کتاب کی غلط فہمی انحراف اور گمراہی کا باعث ہے جبکہ اس کو بھیجنے کا مقصد ہدایت ہے۔ لہذا ، قرآن مجید کی صحیح اور […]

Read More

نسب حضرت امام جعفر صاد ق ؑ ،پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کی آٹھویں کڑی  ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر ؑ تھے۔ آپ منصوص من اللہ معصوم تھے،علامہ ابن خلکان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت علیہم  السلام سے تھے اورآپ کی فضیلت […]

Read More

تاقیامت قطع استبدادکرد       موج خون او چمن  ایجادکرد بہر حق در خاک و خون غلتیده است      پس  بنای  لااله گردیده  است[1] (علامہ اقبال) تاریخ بشریت اپنے دامن میں بہت سے تلخ اور شیرین حوادث کو سمیٹے ہوئے ہے۔اور اس نے بہت سی تاریخ ساز شخصیات کی اپنے آنگن میں پرورش کی ہے۔ایسی شخصیات کہ ،جن […]

Read More

حسن بن علی بن محمد (232۔260 ھ )، امام حسن عسکریؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ امام علی نقیؑ کے فرزند اور امام مہدیؑ کے والد ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو شہر سامراء جو اس وقت فوجی چھاونی کی حیثیت […]

Read More

اربعین کی فضیلت آئمه معصومین(ع) کے کلام میں :::اربعین حسینی کی اہمیت اس لئے ہےکہ اربعین میں امام حسین (ع) کی شہادت کی یاد زندہ ہو گئی اور یہ بہت اہم بات ہے۔آپ غور کیجئےکہ اگر بنی امیہ، امام حسین (ع) اور انکے اصحاب با وفا کو صفحہ ہستی سے مٹانے میں کامیاب ہوجاتے اور […]

Read More

والشّکر عند النّعم حضرت امام علی   علیہ السلام کا یہ جملہ جو زہد کے تین ارکان کے دوسرے رکن کے عنوان سے سمجھا جاتا ہے وہ اشارہ ہے اس بات کی طرف کہ ہمیشہ نعمتوں کو خدا کی جانب سے سمجھنا چاہیئے تا کہ یہ خدا سے دلبستگی کا سبب ہو نہ خود سے دلبستگی […]

Read More

اللہ کریم نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء کو تمام انسانوں کی طرف مبعوث فرمایا اور اپنے بندوں کو وحی کے توسط سے پیغام ہدایت  نبی اور اس کی امت تک پہنچایا اسی طرح ہر مشکل وقت میں اللہ نے اپنے ان خاص بندوں کی  حمایت اور مشکل کشائی فرمائی پیامبر اسلام ختمی مرتبت […]

Read More

پیغمبر اسلام ﷺ کو ایک ایسے معاشرے کی ہدایت کے لئے مبعوث کیا گیا تھا کہ جو جنگ و جدال قتل و کشتار اور مختلف قسم کے خرافات اور معاشرتی اور اخلاقی پستیوں میں گھرا ہوا تھا۔ معاشرے میں معاشی وسائل کا فقدان تھا، مناسب رہائش میسر نہ تھی اور ہجرت و سفر کے لئے […]

Read More

قرآن مجید کے سورہ ذاریات میں ارشاد خداوندی ہے کہ: ” وَ مٰا خَلَقْتُ اَلْجِنَّ وَ اَلْإِنْسَ إِلاّٰ لِيَعْبُدُونِ”[1]؛میں نےجنات اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے”۔ دین اسلام میں عبادت اور تقرب الہی صرف نماز ، روزہ، حج، زکاۃ، اعتکاف پر ہی موقوف نہیں ہے اور نہ ہی عبادت و […]

Read More

ولادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی محترمہ ہیں۔آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ہجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ کی […]

Read More