April 13, 2020 / Tags: نوافل
س . کیا نافلہ نمازوں کوبلند آواز سے پڑھا جائے یا آہستہ آواز سے ؟ ج مستحب ہے کہ دن کی نافلہ نمازوں کو آہستہ اور شب کی نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے۔ س نماز شب جو دو دو رکعت کر کے پڑھی جاتی ہے کیا اسے دو مرتبہ چار چار رکعت کر […]