بھائی کی آبرو ریزی
/ Tags: آبرو ریزی, بھائی, تباہ, مردانگی
قالَ الإمامُ الْمُجتبى (عَلَيْهِ السَّلام): مَنِ اسْتَخَفَّ بِإخوانِهِ فَسَدَتْ مُرُوَّتُهُ جو اپنے بھائیوں کی آبرو ریزی کرتا ہے اس کی مردانگی تباہ ہوجاتی ہے ۔ٓ کلمۃ الامام الحسن علیہ السلام؛ ص۲۰۹۔
Read More