عَن عبْدِ اَللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ أَيُّ اَلْأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَى اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ قَالَ اَلصَّلاَةُ لِوَقْتِهَا قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ شَيْءٍ قَالَ بِرُّ اَلْوَالِدَيْنِ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ شَيْءٍ قَالَ اَلْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ
ابن مسعود بیان کرتے ہیں کہ: رسول گرامی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ خدا کےہاں پسندیدہ کام کونسا ہے ؟
فرمایا: وقت پر نماز پڑھنا ،اس کےبعد کونسی چیز افضل ہے؟ فرمایا:ماں باپ کےساتھ نیکی کرنا ، اسکےبعد؟فرمایا : خدا کی راہ میں جہاد کرنا۔
( الخصال , جلد 1 , صفحه 163 )