مبلغ کی ذمہ داری

  /  Tags: , ,

مبلغ کی ذمہ داری

قال علی علیہ السلام

من نصب نفسہ للناس اماما فعلیہ ان یبداٴ بتعلیم نفسہ قبل تعلیم غیرھ و لیکن تادیبہ بسیرتہ قبل تادیبہ بلسانہ

جو شخص اپنے کو لوگوں کی پیشوائی و رھبری کے لئے معین کرے اسکے لئے ضروری ھے کہ لوگوں کو تعلیم دینے سے پھلے خود تعلیم حاصل کرے ، اور آداب الٰھی کی رعایت کرتے ھوئے لوگوں کو دعوت دے ،قبل اس کے کہ زبان سے دعوت دے ( یعنی سیرت ایسی ھو کہ زبان سے دعوت دینے کی ضرورت نہ پڑے)۔

بحارالانوار ج۲ ص ۵۶