آج کی حدیث:سات صفات،حقیقت ایمان کی تکمیل

آج کی حدیث:سات صفات،حقیقت ایمان کی تکمیل

 رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا :

يَا عَلِيُّ، سَبْعَةٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَقَدِ اسْتَكْمَلَ حَقِيقَةَ الْإِيمَانِ، وَأَبْوَابُ الْجَنَّةِ مُفَتَّحَةٌ لَهُ:
مَنْ أَسْبَغَ وُضُوءَهُ، وَأَحْسَنَ صَلَاتَهُ، وَأَدَّى زَكَاةَ مَالِهِ، وَكَفَّ غَضَبَهُ، وَسَجَنَ لِسَانَهُ، وَاسْتَغْفَرَ لِذَنْبِهِ، وَأَدَّى النَّصِيحَةَ لِأَهْلِ بَيْتِ نَبِيِّهِ

 اے علی! جس شخص میں سات صفات ہوں، وہ ایمان کی حقیقت کو مکمل کر لیتا ہے اور اس کے لیے جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں:

1️⃣

  وضو کو اچھی طرح اور مکمل طور پر انجام دے۔

2️⃣

  اپنی نماز کو اچھے طریقے سے ادا کرے۔

3️⃣

 اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرے۔

4️⃣

 اپنے غصے پر قابو رکھے۔

5️⃣

 اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرے۔

6️⃣

 اپنی زبان کو بے قابو ہونے سے روکے۔

7️⃣

اور اپنے نبی کے اہلِ بیتؑ کے حق میں اخلاص و خیرخواہی کا حق ادا کرے۔

بحارالانوار ،ط دارالاحیاء التراث جلد ۷۴ صفحہ۵۱:
ترجمہ و پیشکش: حجۃ الاسلام المسلمین مولانا تصورعباس خان