کھانے کے وقت ہاتھ دھونا

  /  Tags: , , , , ,

قالَ الإمامُ الْمُجتبى (عَلَيْهِ السَّلام): غَسْلُ الْيَدَيْنِ قَبْلَ الطَّعامِ يُنْفِى الْفَقْرَ، وَبَعْدَهُ يُنْفِى الْهَمَّ

 کھانے سے پہلے ہاتھ دھلنا فقر و تنگدستی کو ختم کرتا ہے اور کھانے کے بعد ھم وغم کو دور کرتا ہے ۔

(کلمۃ الامام الحسن(علیہ السلام؛ ص۴۶۔