مباحثہ کی فضیلت

عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ع قَالَ: اجْتَمِعُوا وَ تَذَاكَرُوا تَحُفَّ بِكُمُ الْمَلَائِكَةُ رَحِمَ اللَّهُ مَنْ أَحْيَا أَمْرَنَا ۔ 

ابی جعفر محمد بن علی علیہ السلام فرماتے ہیں :  آپس میں مل بیٹھیں اور بحث و مباحثہ کریں کہ فرشتے تمہارے گرد جمع ہوں گے۔ خدا ان پر رحمت نازل کرے جو ہمارے امر کو زندہ   رکھتا ہے۔

(مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل ، جلد 12، صفحہ 393 )