علوم اہل بیت ع کا سیکھنا

 

سَمِعْتُ أَبَا اَلْحَسَنِ اَلرِّضَا عَلَيْهِ السَّلاَمُ يَقُولُ: رَحِمَ اَللَّهُ عَبْداً أَحْيَا أَمْرَنَا فَقُلْتُ لَهُ فَكَيْفَ يُحْيِي أَمْرَكُمْ قَالَ يَتَعَلَّمُ عُلُومَنَا وَ يُعَلِّمُهَا اَلنَّاسَ فَإِنَّ اَلنَّاسَ لَوْ عَلِمُوا مَحَاسِنَ كَلاَمِنَا لاَتَّبَعُونَا۔۔۔۔۔۔۔۔

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: خدا اس شخص پر رحم کرے جوہمارے امر کو زندہ رکھتا ہے۔(راوی کہتا ہے) میں نے پوچھا: آپ کے امر کو کیسے زندہ  رکھا جاتا ہے؟ امام علیہ السلام نے فرمایا: ہمارے علوم سیکھتے ہیں اور لوگوں کو سکھاتے ہیں؛ کیونکہ اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو جان لیں تو ہماری پیروی کرلیں گے۔

 معاني الأخبار , جلد 1 , صفحه 180