جواد الآئمہ قرآن اکیڈمی میں سال 2023 ء کےلیے داخلے کا اعلان ہو چکا ہے جس کے پرنسپل البینات ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین پی ایچ ڈی اسکالر فاضل قم علامہ تصورعباس خان ہیں جو امام رضا کمپلیکس کے وائس چیئرمین بھی ہیں
20 کنال پر مشتمل امام رضا کمپلیکس سات پروجیکٹس کا مجموعہ ہے اور جواد الآئمہ قرآن اکیڈمی اس کمپلیکس کا ایک پروجیکٹ اور ادارہ ہے ۔ جو چودہ کمروں پر مشتمل خوبصورت بلڈنگ کے علاوہ، سرسبز گراونڈ ، جامع مسجد اور المصطفی آڈیٹوریم شامل ہے ۔
داخلے کی شرایط اور ادارے کی خصوصیات جاننے کےلیے اشتہار ملاحظہ فرمائیں