علم کی راہ میں دو  قدم چلنے کا ثواب

 

وَ قَالَ ع‏ مَنْ‏ مَشَى‏ فِي‏ طَلَبِ‏ الْعِلْمِ‏ خُطْوَتَيْنِ وَ جَلَسَ عِنْدَ الْعَالِمِ سَاعَتَيْنِ وَ سَمِعَ مِنَ الْمُعَلِّمِ كَلِمَتَيْنِ أَوْجَبَ اللَّهُ لَهُ جَنَّتَيْنِ كَمَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى‏﴿وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ

جو شخص علم کے حصول کی راہ میں دو قدم اٹھائے اور دو گھنٹہ عالم کے پاس بیٹھے اور استاد سے دو حرف سنے تو خداوند اس کے لیے دو بہشت واجب کرے گا جیسا کہ خدا نے فرمایا : اور جو شخص اپنے رب کی بارگاہ میں پیش ہونے کا خوف رکھتا ہے اس کے لیے دو باغ ہیں

إرشاد القلوب , جلد 1 , صفحه 195